پاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ARYNewsUrdu

کراچی: پاک بحریہ کے 2 جہازوں نے افریقی ملک موریطانیہ کا دورہ کیا، اس دوران مشن کمانڈر نے اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی جہازوں ’معاون‘ اور ’اصلت‘ کی موریطانیہ میں آمد پر بندرگاہ نواکشوط میں میزبان بحریہ نے پاکستانی جہازوں کا استقبال کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مشن کمانڈر نے میزبان بحریہ اور سول حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک بحریہ کے سمندری تحفظ کے اقدامات کو بھی اجاگر کیا گیا۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔ کیمپ میں 2 ہزار افراد کو علاج، آپریشنز اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔بعد ازاں پاک بحریہ کے جہاز ’معاون‘ پر عشایئے کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا۔ عشایئے میں موریطانین بحریہ کے اعلیٰ حکام،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے دو جہازوں کا موریتانیہ کا دورہموریتانی عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکتپاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »