پاک فوج کا بابو سر سٹاپ بس حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن مکمل ،جاں بحق ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج نے بابو سر سٹاپ بس حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن

مکمل کرلیا،حادثے میں 26 مسافر جاں بحق اور12 متعددزخمی ہوئے،جاں بحق ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل ہیں۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بابو سر سٹاپ بس حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا ہے،پاک

فوج نے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرسے زخمیوں کو سی ایم ایچ گلگت منتقل کردیاگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق 26 میتیں بھی سی ایم ایچ گلگت منتقل کردی گئی ،جاں بحق ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک-افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک-افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - Pakistan - Dawn NewsAllah jannat may ala maqam ata kary
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہید میجرعدیل کی نماز جنازہ کراچی میں ادا - ایکسپریس اردونماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، آئی ایس پی آر 💕 گریٹ...... adeelodhi شہید ھمیشہ زندہ ھیں لیکن ھم اس کا ادراک نہیں رکھتے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیری طالب علم کی خودکشیمقبوضہ کشمیر میں چند روز قبل بھارتی فوج کے تشدد کے شکار لڑکے کی خودکشی کے واقعہ کی پولیس تحقیقات شروع کردی گئیں ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شمالی الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے حوثیوں کے چار مراکز تباہیمن میں آئینی حکومت کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے بتایا ہے کہ اتحادی طیاروں نے یمن کے ساحلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر, بھارتی فوج کے ظلم کی نئی ویڈیو سامنے آگئیمقبوضہ کشمیر, بھارتی فوج کے ظلم کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »