Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیری طالب علم کی خودکشی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیری طالب علم کی خودکشی مکمل تفصیل جانیے:

سرینگر بتایا گیا ہے کہ 10 ویں کلاس کے طالبعلم 15 سالہ یاور احمد بھٹ کو بھارتی فوج گھر سے اٹھا کر لے گئی اور ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ، رہائی کے بعد یاور نے گھر آتے ہی زہر کھالیا جسے ہسپتال لیجایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔ یاور کے انکل

گلزار احمد بھٹ و دیگر اہلخانہ نے اس حوالے سے بتایا کہ فوج نے اس کا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھ لیا تھا، وہ خوفزدہ تھا کہ اسے دوبارہ فوجی کیمپ نہ جانا پڑے ۔ زہر کھانے کے بعد جب اسے ہسپتال لیجایا گیا تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کا ایک گردہ بری طرح زخمی ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے حوثیوں کے چار مراکز تباہشمالی الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے حوثیوں کے چار مراکز تباہ SaudiLedMilitaryCoalition Yemen HouthiRebels Attack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری سے حوثیوں کے چار مراکز تباہیمن میں آئینی حکومت کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے بتایا ہے کہ اتحادی طیاروں نے یمن کے ساحلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہید میجرعدیل کی نماز جنازہ کراچی میں ادا - ایکسپریس اردونماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، آئی ایس پی آر 💕 گریٹ...... adeelodhi شہید ھمیشہ زندہ ھیں لیکن ھم اس کا ادراک نہیں رکھتے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی عمرہ ادائیگی ، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا سعودی حکمرانوں کے سامنے خدا بھی بے بس نظر آ رہا کہ اللہ کے گھر دروازہ بھی فقط پیسے والوں کے لیے کھولتے ہیں۔۔۔ دروازہ تو ہر ٹائم کھلا رہتا ہے مذہبی سیاحت ہے یہ تو۔ خاص مہمان کے لئے دروازہ خصوصی طور پہ کھولا گیا، خصوصی دعائیں کی، سب کچھ 'خاص اور خصوصی'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ماشاءاللہ کوئی اور ہوتا تو یوتھیئے اسے شوبازی کا طعنہ دیتے لیکن میری دعا ہے کہ اے اللہ اسے ہدایت عطا فرما.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں تباہی کے مناظرسعودی عرب میں بقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کی تنصیبات پر سنیچر کو ہونے والے حملوں کے بعد جمعے کو وہاں میڈیا کو لے جا کر تباہی کے مناظر دکھائے گئے۔ میڈیا کو فلسطین کے مناظر نہیں دکھائے گئے؟؟؟ America ko dost banane ka nuqsan ? Bharat per nawazishen 🙄🙄🙄🙄 Saudia aur Iran ki Jung ............ Nuqsan dono ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »