پاکپتن:بابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا شہری پرتشدد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکپتن:بابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا شہری پرتشدد Pakpattan BabaFaridMizar Police Citizen GOPunjabPK

تشدد کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن عبادت نثار کے مطابق سب انسپکٹر اعجاز کی ایک بزرگ شہری سے ناروا سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر اعجاز کو فوری معطل کرکے

اس کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ۔ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار نے سب انسپکٹر اعجاز کی جانب سے دربار بابا فرید پر آنے ولے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی فوٹیج سامنے آنے پر سخت ایکشن لیا ہے کارروائی کا حکم جاری کر دیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکپتن: بابا فریدؒ کے مزار پر زائرین سے بدسلوکی کرنیوالا ایس ایچ او معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا بزرک شہری پر تشددبابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا بزرگ شہری پر تشدد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن،بابا فرید گنج شکرؒ کے عرس پر سب انسپکٹر کا بزرگ شہری پر تشدد،دربار سے باہر نکال دیاپاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکپتن میں بابا فریدگنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے موقع پرحاضری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحقپاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحق Pakpattan Cars Race Accident Injured pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحقپاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحق Injured pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکپتن: دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں، چار افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »