پاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحق Injured pid_gov GOPunjabPK

نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن ساہیوال روڈ پر اڈا نورپور کے قریب 2 تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ریس لگاتی حادثے کا شکار ہو گئیں جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد دوران ہسپتال منتقلی دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی جبکہ کار

ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا جس کو معمولی چوٹیں آئی۔ریسکیو 1122 ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچیں اور جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمی ڈرائیور کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں طبی امداد دی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سید فرمان شاہ، نعمان منیر، سید حسن شاہ اور محمد زاہد سے ہوئی ہے جن کا تعلق لاہور اردو بازار سے بتایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحقپاکپتن:دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں،4 افراد جاں بحق Pakpattan Cars Race Accident Injured pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیابنوں(ویب ڈیسک) جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنوں :جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیابنوں :جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا PropertyDispute Brothers Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو دریا کے ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ویٹرکیخلاف مقدمہ درجدو دریا کے ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ویٹرکیخلاف مقدمہ درج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو کشمیریوں کو دہشت گرد کہنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلادو کشمیریوں کو دہشت گرد کہنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویش ناککراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »