روٹی تندور صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)حکومت نے روٹی تندور صارفین کے لیئے گیس کی قیمتیں کم کر نے کا اعلان کر دیا

ہے ،ایس ایس جی سی ترجمان کے مطابق اب تندور صارفین سے یکم جولائی سے پہلے والی قیمت چارج کی جائے گی،ترجمان کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پراس سلسلے میں گیس کے روٹی تندور کے بڑھائے گئے ٹیرف کو واپس لیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد روٹی تندور صارفین کیلئے یکم جولائی 2019 سے پہلے کا ریٹ بحال ہو گیا ہے۔ سوئی

سدرن گیس کمپنی کے ترجمان شہباز اسلام نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کے جن اسپیشل کسٹمرز والوں کو ایس ایس جی سی کے بل یکم جولائی سے موصول ہوئے ہیں وہ اپنے بل کی کریکشن کے لئے ایس ایس جی سی افسز سے رابطہ کریں۔ جہاں اپنے معزز صارفین کو یکم جولائی سے پہلے والے ٹیرف کے حساب سے گیس بل بلا تعطل ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روٹی کی قیمت 15 روپے تک جا سکتی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-بلیک ہول کی پہلی تصویر کھینچنے والوں کیلئے سائنس کا سب سے بڑا انعامدنیا میں پہلی مرتبہ بلیک ہول کی تصویر کھینچنے والے 347 سائنسدانوں کی ٹیم کیلئے سائنس کے سب سے بڑے انعام کا اعلان کیا گیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہحکومت کا تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہ Pakistan PTIGovt GasRates Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہپاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہ Pakistan SikhPilgrims Visa Facilities pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہپاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہ pakistan SikhPilgrimage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہحکومت کا تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہ Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »