پاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کرنیکا فیصلہ Pakistan SikhPilgrims Visa Facilities pid_gov MoIB_Official

کرتار پور راہداری کے ذریعے پاکستانی ویزہ کا حصول آسان بنایا جائے گا۔دستاویز کے مطابق ویزہ میں آسانی کو سکھ کمیونٹی کیلئے خیر سگالی کا قدم قرار دیا گیا، ہے، یاتریوں کیلئے آن لائن ویزہ سسٹم میں مذہبی سیاحت کی کیٹیگری شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مذہبی سیاحتی ویزہ کیٹیگری میں 2 قسم کے سکھ زائرین کو سہولت دی جائے گی، سکھ زائرین کو ویزہ

زیادہ سے زیادہ 10 دن کے اندر جاری کیا جائے گا۔آن لائن ویزہ سہولت کیلئے نادرا اور وزارت خارجہ طریقہ کار طے کریں گے، وزارت خارجہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو نئی پالیسی اور طریقہ کار سے آگاہ کرے گی، نادرا اور وزارت خارجہ ویزہ سسٹم کے نفاذ کیلئے پیشرفت سے وزارت داخلہ کو آگاہ کر یں گے، آن لائن ویزہ سسٹم اجرا کیلئے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: سکھ رکن پارلیمنٹ کا مسلم خواتین کے حق میں وزیراعظم سے معافی کا مطالبہبرطانیہ: سکھ رکن پارلیمنٹ کا مسلم خواتین کے حق میں وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ UnitedKingdom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت پاکستان کا سکھ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘قیام پاکستان سے بقاء پاکستان کا سفر ہمارے شہدا کی قربانیوں سے سجا ہوا ہے’راولپنڈی: یوم دفاع و شہداء پر مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ یوم شہدا کی تقریب میں شہدا کے ورثاء کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، ابتدائیہ کلمات کے بعد تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا۔ ملک و قوم کی حفاظت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات کا کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعلانسعودی عرب اور امارات کا کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹن بیبر کا منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردوکم عمری میں ملنے والی شہرت نے زندگی کے بارے میں میری سوچ کو منفی کر دیا تھا، جسٹن بیبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف گلوکار کا کم عمری میں منشیات کا استعمال کرنے کا اعتراف12:19 PM, 5 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اوٹاوا: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »