پاکستانی نژاد کرکٹر سے نسلی تعصب برتنے پر یارکشائر پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد کرکٹر سے نسلی تعصب برتنے پر یارکشائر پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ ARYNewsUrdu

انگلش کاؤنٹی یارکشائر میں پاکستانی نژاد کرکٹر کو نسلی تعصب کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا، کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے کائونٹی پر 4 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ کردیا۔

پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے انکشاف کیا تھا کہ مخلتف کرکٹرز اور کلب ممبرز کی جانب سے انھیں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا، پچھلے سال یارکشائر سے کھیلنے والے کرکٹر نے کہا کہ ان پر تسلی تعصب کے حامل جملے کسے گئے۔ سی ڈی سی نے معاملے کی تحقیقات کی تو یہ بات سچ ثابت ہوگئی، برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کاؤئنٹی نے جرمانہ اور سزا کو تسلیم کرتے ہوئے آئندہ ایسے واقعات کو روکنے کے سلسلے میں اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

چیف ایگزیکٹیو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ رچرڈ گولڈ کہتے ہیں کہ اس کھیل میں نسلی تعصب کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ واضح رہے کہ یارکشائر کاؤئنٹی پر پچھلے ماہ دو سال کی پابندی کے ساتھ 3 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا، کیس کی مزید سماعت کے بعد جرمانہ 4 لاکھ پاؤنڈز کردیا گیا جب کہ کاؤنٹی کو 48 پوائنٹس سے بھی محروم ہونا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نژاد کرکٹر کیساتھ نسلی امتیاز برتنے پر یارکشائر کاؤنٹی پر جرمانہپاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے یارکشائر کاؤنٹی کے مختلف پلیئرز کی جانب سے ہونے والے نسلی تعصب کے بارے میں انکشاف کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YORKSHIRE
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی کاؤنٹی کلب یارکشائر پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائدکرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر عائد کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری پر بااثر ملزمان کا تشددپاکستانی نژاد کینیڈین شہری پر بااثر ملزمان کا تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر عرب امارات پہنچ گئےوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردو10 گرام قیمت ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے اور فی تولہ قیمت دو لاکھ 24 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »