برطانوی کاؤنٹی کلب یارکشائر پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر عائد کیا

لندن : برطانوی کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد کردیا گیا۔

دوسری جانب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ کا کہنا ہے کہ اس کھیل میں نسلی تعصب کی کوئی گنجائش نہیں۔ عظیم رفیق کے انکشافات کے بعد ٹیسٹ کرکٹر گیری بیلنس نے عظیم رفیق پر نسل پرستانہ جملے کسنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ایسا عمل کیا تھا جس پر وہ شرمندہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیےاسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیے نیشنل بینک پر 14 کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانہ بینک الفلاح پر 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ میزان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام - BBC News اردوموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردو10 گرام قیمت ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے اور فی تولہ قیمت دو لاکھ 24 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظورفوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »