فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کیا جسے ایوان نے منظور کر لیا۔

بل کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم ریٹائرمنٹ، استعفے اور برطرفی کے 2 سال بعد تک سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا، حساس ڈیوٹی پر تعینات شخص 5 سال تک سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکے گا، سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو 2 سال تک سخت سزا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جو بل پاس ہوئے یہ پارلیمان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، اس طریقے سے بلائنڈ قانون سازی ہوئی ہے، ہمیں نہیں پتا بل میں کیا ہے میں اس کے خلاف واک آؤٹ کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایوان کے طریقہ کار کی خلاف ورزی نہیں کی جانی چاہیے، اس بل کو پہلے کمیٹی میں بھیجا جانا چاہیے تھا۔اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے 2 روز قبل ایوان میں خواتین کے خلاف دیئے جانے والے تضحیک آمیز ریمارکس پر اظہار معذرت کیا اور خواجہ آصف سے بھی معذرت کا اظہار کرنے کی درخواست کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظورفوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظورسرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر5 سال تک سخت سزا دی جائے گی: بل کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم : سوشل میڈیا پر فوج کو بدنام کرنے پر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا12:19 PM, 27 Jul, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کرنے کا بل (پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 )پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوا دیا گیاالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ہونے والا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاتی حکومت کا بڑا فیصلہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر سیاست کے دروازے بند12:19 PM, 27 Jul, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کرنے کا بل (پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 )پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »