پاکستان کا نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد اور پاکستان کے تزویراتی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی اقدامات پر اظہاراطمینان کیا۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل کمانڈ اتھارٹی کو خطےمیں جاری تنازعات پربھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس پر شرکا نے روایتی اور اسٹریٹجک سطح پر بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے امن و سلامتی کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قونصل جنرل پاکستان جدہ کے زیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمامقونصل جنرل پاکستان جدہ کےزیراہتمام پاکستان کے56 ویں یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام Pakistan Jeddah ConsulGeneralofPakistan DefenceDayofPakistan SaudiArabia GovtofPakistan PakinJeddah OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگاپاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا Pakistan FlourRate PTIGovernment Flour PriceHike InAWeek Inflation GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry PTIofficial IKTodayPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں امن افواجِ پاکستان کا عزم!!!!ملک میں امن افواجِ پاکستان کا عزم!!!! یہ امر بہت اہمیت کا حامل ہےکہ عوام کے تعاون کے بغیرکوئی بھی فوج ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہےجیسے کہ ہم نےہمسایہ ملک میں دیکھا ہے mac61lhr PakArmy COAS Bajwa OfficialDGISPR DefenceDayofPakistan DefenceAndMartyrsDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا منصوبہ بنا لیا08:18 PM, 6 Sep, 2021, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کوچز کی تلاش کے لیے جلد کارروائی کا آغاز کرے گا اور کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دیا جائے گا۔ PCB phle team ki selection to thik krle bad ger mulki lao
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان پر اداکارہ ماہرہ خان کا مسلح افواج کو خراج تحسین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا خود میڈیا نے فیک نیوز کا پول کھول دیاIndian propaganda against Pakistan in Afghanistan, the media itself exposed fake news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »