افغانستان میں پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا خود میڈیا نے فیک نیوز کا پول کھول دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: بھارتی میڈیا ایک بار پھر دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بن گیا ۔ خود بھارتی اخبار نے مودی سرکار کی سرپرستی میں پاکستان مخالف جھوٹی خبروں کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔

بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا کہ پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی ، بلکہ بھارتی میڈیا نے ویڈیو گیم مناظر اور پرانی تصاویر کو ملا کر فیک نیوز چلائی ۔ بھارتی اخبار دی پرنٹ کی رپورٹ کے مطابق ، دی ہستی نامی بھارتی ٹی وی چینل نے پنجشیر میں آرما 3 ویڈیو گیم کے مناظر اور 2018 میں امریکی جیٹ طیارے کی تصویر استعمال کر کے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی ۔ جھوٹی خبر بنائی اور ٹی وی اسکرین پر بھی چلائی ۔دی پرنٹ نے اعتراف کیا کہ نہ تو پاکستان نے پنجشیر میں کوئی فضائی کارروائی کی اور نہ ہی افغان صوبے میں پاکستان کی طرف سے کوئی دراندازی کی گئی ۔

بھارتی اخبار کا مزید کہنا تھا کہ ایک چینل پر خبر چلنے کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے تمام بھارتی میڈیا نے فیک نیوز کو بغیر تصدیق کے چلانا شروع کر دیا اور ساتھ ہی ساتھ اس خبر کو سب سے پہلے نشر کرنے کے بھی جھوٹے دعوے کیے ۔ پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اپنی ٹویٹ میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں بھارتی میڈیا پر چلتی جھوٹی خبروں کی نشاندہی کی ، انہوں نے بھارتی فیک نیوز کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے لِنک بھی شیئر کر دیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستحکم افغانستان پاکستان اور علاقائی ممالک کے بہترین مفاد میں ہے، عمران خان | Abb Takk Newsکیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم What are Niazi's henchmen doing in Afghanistan? You have no such thing as shame. China's hanger! ShameOnPakistan Pakistanwithtaliban PakistanIsBombingPanjshir
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی افغانستان میں امدادی کاموں پر پاکستان کے تعاون کی تعریف - ایکسپریس اردواقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے 13 ستمبر کو عالمی امدادی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے Ur organisation is outdated Sir-improve or remove. جبکہ اقوام متحدہ کی اپنی کوئ کارگردگی نہین یہ ادارہ مرا پڑا ہے اپنی مرضی سے جگاتا ہے اس ادارے کا مقصد بہت پہلے ہی فوت ہو چکا اب صرف اس مین بھی مغرب کے دوہرے معیار موجود ہین اور کچھ بھی نہیں ہے افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان اور ایران کا مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق05:54 PM, 5 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے:وزیر داخلہ شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پاک افغان طورخم سرحدی گزر گاہ پر سکیورٹی کے انتظامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستقبل میں امریکی فوج افغانستان میں واپس جائیگی: لنزے گراہمکیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم Aana na phir khushboo laga k Hraam ka paisa brbad krny ao gy phr sy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستقبل میں امریکی فوج افغانستان میں واپس جائیگی: لنزے گراہمکیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے غالب🛫🛫🤣🤣🤣 مستکبل میں خود پاکستان کا وزیر اعظم دہلی کے جامعہ مسجد نماز شکرانہ ادا کرنے کے موڈ میں ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »