پاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا Pakistan FlourRate PTIGovernment Flour PriceHike InAWeek Inflation GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry PTIofficial IKTodayPk

میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1350روپے تک فروخت ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20کلو گرام کا تھیلا 30 روپے مہنگا کر دیا تھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا تھا کہ20کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد تھیلے کی ایکس

مل قیمت 1150روپے اور پرچون قیمت 1180روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بھی مہنگائی کی شرح میں0.67فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاتھا۔اعداد و شمار کے مطابق ،گزشتہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن،کوکنگ آئل اور گھی سمیت 17اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمباکو نوشی کے عادی افراد کا کورونا وائرس میں زیادہ مبتلا ہونے کا امکانعالمی ادارہ صحت کے انسداد سگریٹ نوشی یونٹ کی عہدیدار ڈاکٹر ہیبی جودہ نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد میں دیگر افراد کی نسبت کووڈ۔ 19 میں مبتلا ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو روٹی کے لالے۔۔۔ایک ہفتے میں 20کلو آٹا 70روپے مہنگامہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بھی مہنگائی کی شرح میں0.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاتھا،اعداد و شمار کے مطابق ،گزشتہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن،کوکنگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بکری کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیابعض افراد انوکھی سیلفیز بنانے کے اس قدر شوقین ہوتے ہیں کہ وہ اس کیلئے خطرہ مول لینے کو بھی تیار ہوجاتے ہیں، ایسی ہی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

السعودیہ کی مالدیپ کے لیے ہفتے میں 4 براہ راست پروازوں کا آغازسعودی عرب کی فضائی کمپنی السعودیہ نے مالدیپ کے لیے ہفتے میں 4 براہ راست پروازیں شروع کر دی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) Pakistan k liye flight open krwaiye jo log pakistan se vaccineted hen Allah Ap ka bhala kry.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »