پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اتوار کو کراچی پہنچیں گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvNZ ExpressNews

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے بقیہ 3 ون ڈت میچز کیلئے اتوار کی سہہ پہر اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گی۔کراچی ائیرپورٹ پر آمد کے بعد ٹیمیں اولڈ ائیر پورٹ ٹرمینل سے سخت حفاظتی انتظامات کے تحت مقامی ہوٹل پہنچایا جائے گا، جہاں پیر سے نیٹ پریکٹس سیشن کریں گی۔پانچ میچز کی سیریز کے آخری تین مقابلے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پریکٹس سیشن اور میچز کے دوران شہر اور اسٹیڈیم کی اطرافی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور سیکورٹی کا خصوصی پلان طے کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردومیچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان کی شاندار سنچری پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا11:31 PM, 29 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان نے فخرزمان کی شاندار سنچری کی بدولت دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کو شسکت دے کر سیریز میں دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت اور فخر زمان کے 180 رنز: ’فخر بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، آج فخر کا دن تھا‘ - BBC News اردواوپنر فخر زمان کے 180 رنز کی بدولت پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے راولپنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »