وزیراعظم کی وفاقی اور صوبائی محکموں کو کسانوں سے براہ راست گندم خریدنے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews PMShehbazSharif

وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی اور وفاقی محکموں کو کسانوں سے براہ راست گندم خریدنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ اس عمل سے کاشت کار کو بھرپور فائدہ پہنچے گا۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم کو رواں سال ملک بھر میں گندم کی گزشتہ دس سال کی نسبت 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ پیداوار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ طارق بشیر چیمہ اور متعلقہ حکام کو مبارک باد دی اور وزارت کے اقدامات کی پذیرائی کی۔ وزیرِ اعظم نے تمام اداروں کو اپنے اہداف میں اضافہ کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں ںے کہا کہ حکومت کی کسانوں کو معیاری بیج، کھاد کی بلاتعطل فراہمی، کسان پیکیج اور بروقت فیصلوں کی بدولت گندم کی شاندار پیداوار کا حصول ممکن ہوا، گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب کے باوجود گندم کی بمپر کراپ حکومت کے بروقت فیصلوں اور بہترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ایکسپریس اردوحکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ExpressNews Flour Mill Karachi Crisis wheat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈکپ کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی32 ٹیمیں شرکت کریں گی، عالمی رینکنگ میں 89 پوزیشن پر موجود قطر ایونٹ کی میزبانی کرنے کی وجہ سے براہ راست ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہر قائد میں گندم کا بحران پھر سر اٹھانے لگاکراچی میں ایک بار پھر گندم اور آٹے کے بحران خدشہ پیدا ہوگیا، جس کی وجہ سندھ حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان گندم سے متعلق چپقلش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر کی ملاقات ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر کی ملاقات ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »