پاکستان کی جیت اور فخر زمان کے 180 رنز: ’فخر بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، آج فخر کا دن تھا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جیت اور فخر زمان کے 180 رنز: ’فخر بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، آج فخر کا دن تھا‘

نیوزی لینڈ کی جانب سے ویل ینگ اور چیڈ بوویس نے اننگز کا آغاز کیا تاہم 33 کے مجموعی سکور پر کیویز کی پہلی وکٹ گر گئی اور ویل ینگ 19 رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر آٓؤٹ ہو گئے۔

ڈیرل مچل اور ٹام لیتھم نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوئے 183 رنز کی شراکت قائم کی۔ مچل 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب حارث رؤف نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک وکٹ نسیم شاہ کے نام رہی۔’آج فخر زمان کا دن تھا‘پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں جیت اور فخر زمان کی 180 رنز کی شاندار اننگز پر سوشل میڈیا صارفین فخر کرتے نہیں تھک رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا، فخر زماننیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیابابر اعظم 65 اور رضوان 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیریز میں پاکستان نے 0-2 کی برتری حاصل کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کن الفاظ میں کی؟جمعرات کو پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان ون ڈے میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے، عالمی سطح پر دوسرا نمبرفخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ 98 رنز پر پہنچے تو کیریئر میں انکے 3 ہزار رنز بھی مکمل ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیز ترین 3 ہزار رنز، فخر زمان نے بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیاراولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان سب سے کم اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بیٹر بن گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فخر کے ناقابل شکست 180 رنز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »