فخر کے ناقابل شکست 180 رنز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخر کے ناقابل شکست 180 رنز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی PAKvNZ CricketMubarak

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کیوی کپتان ٹام لیتھم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کے بیٹرز ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طرف وکٹیں بچانے میں کامیاب رہے تو دوسری جانب مسلسل رنز کی رفتار بڑھاتے رہے، کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نے سب سے زیادہ 129 رنز بنائے جبکہ کپتان ٹام لیتھم 98 رنز کے...

اور احسان اللہ ایک، ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔دوسری اننگز میں پاکستان کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنا ڈالی، فخر زمان نے 144 گیندوں پر 6 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 180 رنز کی اننگز کھیلی۔قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم 65 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے جبکہ محمد رضوان نے 54، امام الحق نے 24 اور عبداللہ شفیق نے 7 رنز کی اننگز کھیلی، شاہینوں نے مقررہ ہدف 49ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کن الفاظ میں کی؟جمعرات کو پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے فخر زمان 117 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ امام الحق 60 اور کپتان بابر اعظم 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلچسپ مقابلے میں کیویز کو گرین شرٹس کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »