مہنگے ترین فٹبال کلب کو خریدنے کے لئے کتنے ارب ڈالرز کی بولی لگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگے ترین فٹبال کلب کو خریدنے کے لئے کتنے ارب ڈالرز کی بولی لگی؟ ARYNewsUrdu

دوحا: فٹ بال کے معروف کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹبال کلب کو خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں نے 28 اپریل کو اپنی حتمی بولیاں جمع کروائیں، جس میں قطر اسلامی بینک کے چیئرمین شیخ جاسم نے 5 بلین پاؤنڈ رقم کی پیشکش کی۔

دوسری جانب کلب میں 20، 20 فیصد حصص کے مالک ایورم اور جوئل گلاسزر نے تخمینہ لگاتے ہوئے بتایا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی موجودہ قیمت 6 بلین یورو ہے۔ واضح رہے کہ این ایف ایل باسکٹ بال لیگ کی ٹیم واشنگٹن کمانڈرز سے متعلق 4.8 بلین یورو کے معاہدے پر ابھی بات چیت جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں 10.2 ارب ڈالرز کا اضافہرواں سال کے 4 ماہ کے دوران مارک زکربرگ کی دولت میں 41.7 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور اب وہ 87.3 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی مہنگی ترین بولی لگ گئی! مگر کتنی؟ - ایکسپریس اردوکلب کو خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے حتمی بولی جمع کروانے کا 28 اپریل آخری دن تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ایکسپریس اردوحکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ExpressNews Flour Mill Karachi Crisis wheat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈکپ کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی32 ٹیمیں شرکت کریں گی، عالمی رینکنگ میں 89 پوزیشن پر موجود قطر ایونٹ کی میزبانی کرنے کی وجہ سے براہ راست ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کی دولت میں ایک دن میں 10.2 ارب ڈالرز کا اضافہنیویارک: (ویب ڈیسک) مارک زکربرگ کی میٹاورس کے قیام کی کوششیں حقیقی دنیا میں ان کیلئے کافی بھاری ثابت ہوئی تھیں اور وہ 2022 کے دوران 71 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلیانتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی Read News Elections2023 Funds SupremeCourtofPakistan FinanceMinister IshaqDar Report
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »