پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پرویز الٰہی پر مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سورس رپورٹ پر اپنی مدعیت میں درج کیا جس میں ان پر ترقیاتی اسکیم کے ٹھیکے کی مد میں 2 ارب رشوت لینے کا الزام ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں درج ہے کہ 10 ارب کی لاگت سے گجرات پرانا جی ٹی روڈ کی تعمیر کی گئی جس کا ٹھیکہ حاجی طارق کی کمپنی کو دیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے اختیارات کا استعمال کر کے 2 ارب روپے لے کر ٹھیکہ دلوایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس پر تشدد اور حملے کا الزام، پرویز الہٰی پر دہشت گردی کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف پولیس پر تشدد اور حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درجلاہور : پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج10:39 AM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پولیس کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویزالٰہی کے گھر پولیس آپریشن کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرپولیس آپریشن کے خلاف پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکاپولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »