تیز ترین 3 ہزار رنز، فخر زمان نے بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیز ترین 3 ہزار رنز، فخر زمان نے بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا FakharZaman PAKvsNZ

قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے 3 ہزار رنز 67 اننگز میں مکمل کیے، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ نے بھی 67 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔جنوبی افریقا کے ہاشم

آملہ 57 ون ڈے میچز میں 3 ہزار رنز مکمل کر کے فہرست میں سب سے اوپر ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 68، ویسٹ انڈیز کے ویو رچرڈز نے 69 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان کا اہم اعزاز، بابر سمیت تمام ایشین بیٹرز کو پیچھے چھوڑ دیاانہوں نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کیخلاف دو سرے ون ڈے میچ کے دوران عبور کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News BabarAzam International Runs Pakistani Batman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان ون ڈے میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے، عالمی سطح پر دوسرا نمبرفخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ 98 رنز پر پہنچے تو کیریئر میں انکے 3 ہزار رنز بھی مکمل ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیفخر زمان نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 117 رنز کی اننگز کھیلی، امام الحق نے بھی 60 رنز بنائے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکستپہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے فخر زمان نے 117 رنز بنائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظمنیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »