پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی سکواش چمپئین شپ کرانے کی اجازت مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(آئی این پی)پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو نومبر میں بین الاقوامی چمپئین شپ کرانے کی اجازت دے دی۔کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے اچھی

خبر، پاکستان سکواش فیڈریشن نے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی ملنے کی تصدیق کر دی۔ چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد نومبر کے پہلے ہفتے میں ہو گا، سات سے گیارہ نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں کئی انٹرنیشل اسٹارز شرکت کریں گے۔

مردانہ ایونٹ کی انعامی رقم 30 ہزار امریکی ڈالرز ہو گی جبکہ خواتین ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار امریکی ڈالرز ہو گی، سیکرٹری پاکستان سکواش فیڈریشن گروپ کیپٹن طایر سلطان نے کورونا کے فورا بعد بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی ملنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایونٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شریک ہوں گے جس سے نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت تجربہ ملے گا، یہ ایونٹ اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ پاکستان کے سابق نمبرون کھلاڑی ناصر اقبال بھی اس ایونٹ میں چار سالہ پابندی کے بعد شرکت کر رہے ہیں، ناصر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغان طالبان کے وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں علاقائی دفاتر کھولنے کی دعوتوزیر اعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں علاقائی دفاتر کھولنے کی دعوت دے دی، وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران چینی سفیر نے کہا کہ کرونا کے بعد پاکستان کو ترقی میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب: بس کی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو ٹکر، اہلکار جاں بحقننکانہ صاحب: بس کی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو ٹکر، اہلکار جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »