سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے پاکستان سٹیزن پورٹل پر ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد بھیجی گئی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے 68 افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال کی گئی، ایف بی آر کے 10 اعلیٰ افسران کو ناقص کارکردگی پر سخت تنبیہ کی گئی، ممبر کسٹم پالیسی، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس، چیف کولیکٹر بلوچستان، چیف کمشنر آئی آر کراچی، چیف کولیکٹر اسلام آباد، ڈی جی کسٹمز کراچی کو ناقص کارکرردگی پر تنبیہہ کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ناقص کارکردگی پر ممبر کسٹم آپریشنز، چیف کمشنر آئی آر فیصل آباد کو بھی تنبیہہ کی گئی۔ افسران کو شہریوں کی شکایات سے متعلق کارکرگی بہتر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہریوں کے مسائل کے تسلی بخش حل نہ کرنے کی صورت میں سخت کاروائی کا عندیہ بھی دیا گیا۔ وزیراعظم آفس نے چئیرمین ایف بی آر کو 556 حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے کہا شہریوں کی شکایات کو دوبارہ میرٹ پر حل کیا جائے، چئیرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائے۔

رپورٹ میں بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران کی تعریف کی گئی، ممبر آئی ٹی، چیف مینیجمنٹ آئی آر، چیف کمشنر آئی آر راولپنڈی اور بہاولپور کی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف ڈی اے کی پلازما سے علاج کی منظوریامریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ اینڈمنسٹریشن نے کورونا مریضوں کےعلاج کے لئے پلازما سے علاج کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے ارکان پر کورونا پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم اور بری قرار دینے کی اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »