'پاکستان علاقائی امن و استحکام کےلئے پرعزم ہے' - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان علاقائی امن و استحکام کےلئے پرعزم ہے: آرمی چیف مزید پڑھیئے:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کےلئے پرعزم ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استدعا کار میں اضافہ اور سرحدی سلامتی کو مستحکم بنا کر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے داواتوئی سیکٹر میں مربوط آپریشن میں مصروف جوانوں سے ملاقات کی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام کی غیر متزلزل حمایت کو سراہتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر امن بحال ہو چکا ہے اس کیلئے مقامی آبادی سول انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حالات کو معمول پر لانے کیلئے اجتماعی کوششیں کی ہیں۔

بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں آپریشن ردالفساد میں حاصل کی گئی کامیابیوں کے ثمرات ضائع ہونے اور انتشار پیدا کرنے کی مضموم کوششوں کو شکست دینے کیلئے چوکس رہنا ہو گا۔ ...used by terrorists as hideouts to target local populace and security apparatus in the rear areas. More than 90 IEDs were recovered during the course of operations. Fencing of this arduous stretch of border terrain will commence shortly. Security Forces have active ...border security / management measures particularly progress of fencing along complete Pak - Afghan Border. While interacting with troops, COAS appreciated their remarkable operational performance & high state of morale.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے. آرمی چیفپاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے. آرمی چیف ArmyChief PakArmy COAS QamarJavedBajwa RegionalPeace Stability Determined OfficialDGISPR Visit NorthWaziristan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان خطے اور علاقائی امن کیلئے کوشاں ہے،صادق سنجرانیچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے اور علاقائی امن کے لیے کوشاں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے گیبریلا کیوس بیرن سے ملاقات میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ایوانوں میں کہرام مچ جائے گاوزیر اعظم عمران خان نے گیبریلا کیوس بیرن سے ملاقات میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ایوانوں میں کہرام مچ جائے گا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے ،وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد 293,261ہوگئی، 6,244افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتیں،591 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »