پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے اقوام متحدہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔

اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔ قطبی اور پہاڑی گلیشیئرز ممکنہ طور پر کئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے جس کے نتائج بڑی حد تک تشویش ناک ہیں اور اس صورت حال کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں موسمیاتی شدت سنگین صورت حال اختیار کرتی جا رہی ہے اور پاکستان کا درجہ حرارت بھی پچھلی ایک صدی کے دوران میں اعشاریہ 83 ڈگری بڑھ چکا ہے۔موسموں کی شدت دنیا کے ہر کونے تک پہنچ رہی ہے اور بین الاقوامی ادارے نووا نے جولائی 2021 کو کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار دیا تھا۔

گرین ہاؤس گیسز کرہ ارض کے درجہ حرارت کو بڑھانے کا باعث ہیں اور ان میں سب سے اہم کاربن ڈائی آکسائیڈ ہے جو سورج کی روشنی جذب کرتی ہے اور اسے خلا میں واپس جانے سے روک دیتی ہیں اور یوں گلوبل وارمنگ کا باٰعث بنتی ہے ۔ جنگلات اور پودے ان گیسز کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اس لیے ان کی حفاظت اور اضافے پر ماہرین زور دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار میں مزید کمی28مریض جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کے وار میں مزید کمی،28مریض جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 Ratio CoronaPatients Infection GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفتویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جنگلات کی نگرانی ڈرونز کے ذریعے ممکن ہوگیپاکستان میں جنگلات کی نگرانی ڈرونز کے ذریعے ممکن ہوگی۔ وفاق سمیت تمام صوبوں کو ڈرونز فراہم کردیئے گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہم لوگوں کو سمجھا نہیں پا رہے مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں، عمران خان Pakistan me ab bhi khatay me minimum income sab se kam he. 2014 دھرنے کے وقت خطے میں قیمت زیادہ تھی شائد؟ بلکل جی پٹرول کو 2۔۔۔تین جھٹکے اور دے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے: وزیراعظماور کپی تان کو یہ نہیں پتہ شاید کہ ہمارا روپیہ کتنا گرا ہوا ہے Shame shame ImranKhanPTI sir apny mehgha krna hai kr dy awam ka kiya jaisy pandora sy dhehan hatamy k liye dgisi k mamly ko uljhaya gya is k liye bhi kuch topi kmtyar hogi apky pass
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »