ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق تفصیلات جانئے : DailyJang

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بورڈز کے درمیان شیڈول کے حوالے سے حتمی بات چیت جاری ہے۔

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈز کے درمیان ویمن ٹیموں کی سیریز کے لئے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا لیکن موجودہ حالات میں تحفظات کا اظہار کیا جارہا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویمن ٹیموں کی سیریز کے حوالے سے مثبت پیشرفت ہوئی ہے، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے اور حتمی شیڈول کے حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نومبر کے شروع میں کراچی پہنچ کر 3 روز کا قرنطینہ مکمل کرے گی۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمن ٹیمیں سیریز کے بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے زمبابوے جائیں گی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز مینز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے بھی پر امید ہے جس کو دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ضلع وسطی میں 15 روزہ صفائی مہم موثر انداز میں فعال نہ ہوسکیشہر کا سارا کچرا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر پھینکا جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روی بوپارا نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ قرار دیدیااپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔ InshaAllah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف کمنٹیٹر کو بھارت نے کمنڑی پینل میں شامل کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے اردو زبان کے معروف کمنٹیٹر  طارق سعید کو بھارتی براڈ کاسٹر زنے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے کمنٹری پینل میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈ کپ کا آفیشل گانا گائیں گے؟پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول گلوکار عاطف اسلم کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ پاکستان کے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ترانہ گائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں ایٹمی فلیش پوائنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہی ہے، نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »