ایون فیلڈ ریفرنس نیب کی روازنہ سماعت کی درخواست مسترد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کی روازنہ سماعت کی درخواست مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس سے متعلق نیب کی روزانہ سماعت کر کے 30 دن میں فیصلے کی درخواست مستردکردی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری تحریری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ نیب آرڈیننس کی سیکشن 16 اے ٹرائل 30 دن میں مکمل کرنے سے متعلق ہے، اپیلوں کے فیصلے سے متعلق ایسا کوئی قانون موجود نہیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا،جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کی درخواست غلطی فہمی پر مبنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب ریفرنس میں قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، وکیل مریمآپ کو یہ خلاف ورزیاں تو نظر آ گئیں مگر جن کے وکیل بنے ہیں ان کے جرم نظر نہیں آئے کیا وزیراعظم کی بیٹی ہونے کے ناطے اسے سب کچھ معاف ھے جب پانامہ لیکس ہوا تھا آپ ان کے خلاف تجزیے دیتے رہے ہیں اب وکیل بن کر جھوٹ بول رہے ہیں وکالت بھی کیا کاروبار ھے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہتے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب ریفرنس میں قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، وکیل مریمJawwab bhi tu sunaoo اس وکیل کے منہ کی لعنت زبیر عمر کی یاد دلا رہی ہے۔ اس کی بھی شاید ویڈیو ہو مریم نواز پنوگرافی کوئین کے پاس۔ CMShehbaz MaryamNSharif اپ سے پیلے والا وکیل کیا نالائق تھا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آریان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل05:37 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے پیٹے کی صحت کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔ بختاور بھٹو زرداری ALLAH IN KY BETY KO SEHAT AATA KR تھر کے بھوک ست بلکتے بچوں کی دعائیں ضرور لگیں گی غم نہ کرو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »