پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن عمل کیلئے کوشاں ہیں: اسد مجید خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن عمل کیلئے کوشاں ہیں: اسد مجید خان مزید پڑھیں:

پیٹس برگ: امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے، افغان امن عمل کے لیے پاکستان اور امریکا ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر کا پیٹس برگ یونیورسٹی پنسلوینیا میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات 7 دہائیوں پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا افغانستان میں امن عمل کے لیے بھرپور کوششیں کررہے ہیں، افغانستان کا امن خطے کے استحکام سے جڑا ہے۔ اسد مجید کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں جارحیت کی انتہا کردی ہے، کشمیری 65 دنوں سے قید میں زندگی گزار رہے ہیں۔

پاکستانی سفیر نے پیٹس برگ یونیورسٹی میں پاک امریکا تعلقات اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر روشنی ڈالی، پاکستانی سفیر نے افغان امن عمل میں پاکستانی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا شام میں ترکی کے فوجی آپریشن میں رکاوٹ نہ بننے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامریکا کا شام میں ترکی کے فوجی آپریشن میں رکاوٹ نہ بننے کا فیصلہ America kon hota hy ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لےامریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لے USTroops Syria Turkey Forces Withdrew BorderAreas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے چین کی 28 کمپنیوں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا - ایکسپریس اردوامریکا اور چین کے درمیان تجارت کی بحالی کیلیے مذاکرات جمعرات کو ہونے ہیں جو تعطل کا شکار ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشیدہ صورتحال، عراقی وزیراعظم کا امریکا سے رابطہکشیدہ صورتحال، عراقی وزیراعظم کا امریکا سے رابطہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایغور مسلمانوں سے غیرانسانی سلوک، امریکا کا چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایغور مسلمانوں سے غیرانسانی سلوک، امریکا کا چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان - World - Dawn NewsKash ye pabandiyan india py bhi laga dety... Kiun kashmiri musalman nahi kuya Washington ko itni he muslims ki fikr hoti to Iraq, Libya, Afghanistan my millions of Muslims ka khoon na bahata, our to choriy Kashmir sy curfew to Utwa he dyta hindustan py pressure dal kr Jb America ki apni companies bnd hony laghi to Chinese Muslims py D. Trump ka dil dukhny lagha waaah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »