پاکستان کاافغانستان کوکورونا سے بچاؤ کے سامان کا تحفہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا سے بچاؤ اور علاج کیلیے حفاظتی سامان کا تحفہ افغانستان کے حوالے کر دیا گیا۔

این ڈی ایم اے نے حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا سے بچاؤ اور علاج کیلیے حفاظتی سامان کا تحفہ افغانستان کے حوالے کر دیا، جس میں آکسیجن کے 500سلنڈر،آکسیجن کنسنٹریٹر، آئی سی یو وینٹی لیٹر، بائی پیپ اور ڈیجیٹل ایکسرے مشینوں کے علاوہ پی پی ای کٹس،نیزل کینولہ اور تھرمل گنز شامل ہیں۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیراہتمام تقریب ہوئی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ افغان بھائیوں کے لیے یہ سامان تحفہ ہے۔ افغان سفیر نجیب اللہ نے کہا کہ حکومت پاکستان کے تعاون اور پاکستانی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کورونا خطے کے لیے بڑا چیلنچ ہے۔ ہمیں آکسیجن اور دوسرے ایکوپمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we don't need Pakistan's equipment, don't give place to terrorist and don't sent them for destroying of our country.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغانستان کے لیے کرونا سے متعلقہ آلات اور سامان کا تحفہپاکستان کا افغانستان کے لیے کرونا سے متعلقہ آلات اور سامان کا تحفہ ARYNewsUrdu Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK سانپ کو دودھ پلانا اس کو کہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا سے بچاؤ اور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کورونا سے بچاؤاور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے نے کورونا سے بچاؤاور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیا،سامان میں آکسیجن کے 500 سلینڈر،آکسیجن کنسنٹریٹر، آئی سی یو وینٹیلیٹر، بائی پیپ اور ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں شامل ہیں، امدادی سامان میں پی پی ای کٹس،نیزل کینولہ اور تھرمل گنز بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا سے بچاؤ اور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کورونا سے بچاؤاور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے نے کورونا سے بچاؤاور علاج کا سامان افغانستان روانہ کر دیا،سامان میں آکسیجن کے 500 سلینڈر،آکسیجن کنسنٹریٹر، آئی سی یو وینٹیلیٹر، بائی پیپ اور ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں شامل ہیں، امدادی سامان میں پی پی ای کٹس،نیزل کینولہ اور تھرمل گنز بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے G han woh to waqee haman bhi nazar arhy hn .....Q k un ka mutalbat bhi khan sab pora karrhy hn. Hafiz saad rizvi ko jail Tlp par pabandi Kalbhoshan ki mumkin rihai etc Agar bikaawo media bhi keh raha ha to phir kuch na kuch hojayega... Let's see! لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردومالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے، شوکت ترین ائ ایم ایف کے بندوں کی جب قدر نہ کی جاے تو ایسا ہی ہو گا There is no friendship between beggars and rich..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا خطرہ ٹل گیا - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیا۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »