پاکستان کی آدھی آبادی کا ڈیٹا ڈارک ویب کو فروخت؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ، سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نادرا اور

دیگر کو از سر نو نوٹس جاری کردیے۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہونے سے متعلق طارق منصور ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالتی نوٹس کے باوجود فریقین نے جواب جمع نہیں کرایا۔ پی ٹی اے کے وکیل کی جانب سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرنے پر عدالت برہم ہوگئی۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے پاکستانی عوام کا حساس ڈیٹا چوری ہونا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ ڈیٹا چوری روکنے کی روک تھام کے لیے متعلقہ...

دائر کی گئی درخواست میں طارق منصور ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ 10 اپریل کو ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے کے لیے ڈارک ویب پر اپلوڈ کیا گیا۔ شہریوں کا حساس ڈیٹا 35 کروڑ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ڈیٹا میں موبائل صارفین کا شناختی کارڈ نمبرز، مکمل ایڈریس فون نمبر اور دیگر چیزیں شامل تھیں۔ مزید برآں شہریوں کو ڈیٹا بھی فروخت کیا جاسکتا ہے۔ ڈیٹا چوری کے الزام میں ڈپٹی چیئرمین نادرا کو ملازمت سے فارغ کیا گیا تھا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں بھی یہ بات سامنے آچکی ہے۔ اعلی حکام اس بات کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: گجرات کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے سے متعلق آرٹیکل لکھنے پر ویب سائٹ کے ایڈیٹر گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

11 کروڑ پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا کی چوری، سندھ ہائیکورٹ کا متعلقہ اداروں کونوٹس - ایکسپریس اردوکروڑوں شہریوں کی ذاتی معلومات ڈارک ویب پر 35 کروڑ روپے میں فروخت کی جارہی ہے، درخواست گزار
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں ہوا، شہباز شریفعمران خان کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں ہوا، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”کھلاڑیوں کا یہ ٹیسٹ بھی ہونا چاہیے“ فکسنگ پر قابو پانے کیلئے رمیز راجہ نے سب سے زبردست مشورہ دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔سابق پاکستانی کپتان رمیز Ya kam ya kuhad kar cuhka hay aur bhe bhot log han
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لگتا ہے بڑا مسئلہ کورونا نہیں، سندھ حکومت ہے، قادر پٹیلپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پر گولہ باری سے لگتا ہے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کورونا نہیں سندھ حکومت کی کارکردگی ہے Yes,bilkul sahi kaha...sindh hukumat is not more thn a Bullshit ڈرامے باز ڈرامے دکھا کر کام چلا رہا ہے۔ آپ نے بالکل درست فرمایا نیازی صاحب کو ابھی تک یقین نہیں ہے کہ وہ حقیقت میں ملک کے وزیراعظم ہیں اس لیے پہلے وہ غیر ملکی دورے کرتے تھے لاک ڈون کی وجہ سے اب وہ ڈرامہ دیکھتے ہیں پہلے اپوزیشن میں تھے تو نوازشریف کے خلاف ڈرامہ خود کرتے تھے اپنے خلاف کیسے ڈرامہ کریں اس لیے مصروف ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »