کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: کورونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹھ ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتوں کو 200 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو گیا، صنعتکار اور تاجروں نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ کورونا

وائرس کے باعث جہاں ملک میں معاشی و صنعتی بحران میں اضافہ ہوا تو وہیں خیبر پختونخوا میں قائم 8 ہزار چھوٹی بڑی صنعتوں کواب تک مجموعی طور 200 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کے اعلانات تو کئے ہیں لیکن اس حوالے سے تاحال نہ تو آگاہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی مشاورت کی گئی ہے، حکومت صنعتکاروں کے نقصانات کا خیال رکھتے ہوئے جلد از جلد ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ چیمبر آف کامرس صدر کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جہاں صنعتوں کو نقصانات کا سامنا ہے وہیں صوبہ بھر میں 13 لاکھ مزدور اور دیہاڑی دار سمیت دیگر افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث خیبر پختونخوا کی جی ڈی پی بھی ایک ہزار تین سو پینتیس سے کم ہو کر تیرہ سو سولہ بلین روپے رہ گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی تو کردی گئی ہے تاہم ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو ایک بار پھر لاک ڈائون کے خدشات ہیں جس سے معیشت کو مزید خسارے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا سے صحتیاب، پلازمہ عطیہ کرنے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔ گورنر سندھ کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی شکل تیار نہیں ہوئی، اس کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے۔ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے سفارشات رکھی جاتی ہیں۔ کرونا وائرس نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ انوکھا ہی آنا تھا.... Covid-19 and common Flu RNA viruses-Lab give identical False Results-why Testing 5 persons of positive case-Labs are Jammed/overworked
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا سے وطن واپسی پر میرا کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا - ایکسپریس اردومیرا کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا تھا اب کس نے کِیا Nobody is really interested in what meeraji is doing.. there is alot of important news to cover other than this shit. you being a news channel or a pr exctve for meeraji? 🤨
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے جنگ میں شہید ڈاکٹر نوشاد کو بلاول بھٹو کا خراج عقیدتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ڈاکٹر نوشاد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوسینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا، وہ کل سینیٹ اجلاس میں شرکت کرینگے ابھی تک جانبحق ھونے والوں میں چند ھی امیر لوگ ھوں گے۔سب غریب مرا ھہ ابھی تک۔۔۔مان لو کورونا غریب کا ھہ بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »