انٹربینک میں‌ ڈالر 64 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ‌ میں‌ 286 پوائنٹس اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 64 پیسے سستا ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں‌ آیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ اس سے قبل رواں ہفتے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے کمی کے ساتھ 160 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 33 ہزار 979 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز ڈالر کا ریٹ 55 پیسے بڑھا تھا جبکہ اس سے ایک روز پہلے 38 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کو ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا تھا، اس طرح رواں ہفتے ڈالر ریٹ میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19 Who is this guy since lockdown starts. I Have seen him in every pitcure ....🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دکھائی دے رہی ہے جس پر کاروباری افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »