بھارت: گجرات کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے سے متعلق آرٹیکل لکھنے پر ویب سائٹ کے ایڈیٹر گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: گجرات کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے سے متعلق آرٹیکل لکھنے پر ویب سائٹ کے ایڈیٹر گرفتار DawnNews

ٹیکل میں دعوٰی کیا گیا تھا کہ اعلیٰ قیادت وزیر اعلیٰ گجرات کے کورونا سے نمٹنے پر اٹھائے گئے اقدامات سے نالاں ہیں۔ اے ایف پی:فائل فوٹو

7 مئی کو شائع ہونے والے اس آرٹیکل میں مبینہ طور پر یہ دعوی کیا گیا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اعلی رہنما ریاست میں وجے روپانی کے کوروناوائرس بحران سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے نالاں ہیں۔میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت نے منسوک مانڈاویہ کو گجرات کی قیادت میں تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلایا ہے تاہم منسوک مانڈاویہ نے ان افواہوں کی تردید کردی تھی۔

حمد آباد کرائم برانچ کے اسسٹنٹ کمشنر بی وی گوہل نے کہا کہ دھول پٹیل کو حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں گرفتار نہیں کیا گیا جس کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف فیس آف نیشن میں آرٹیکل بغیر کسی ثبوت کے شائع کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں فیملی کے انکارپر آخری رسومات پولیس نے انجام دیبھارت میں فیملی کے انکارپر آخری رسومات پولیس نے انجام دی India Karnatka Policeman Funeral DisableMan KilledByElephant COVID19 CoronavirusIndia PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- خطے میں بھارت کے مذموم مقاصدبر عظیم پاک و ہند کبھی بھی اکھنڈ نہیں رہا‘ لیکن ہندوتوا کا نظریہ انتہا پسند ہندوؤں کو کسی کروٹ چین نہیں لینے دیتا اور ہر وقت ان کے سر پر تشدد اورجنگی جنون سوار رہتا ہے۔ پڑھیئےجویریہ صدیق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مودی نے گاندھی کے سیکولر بھارت کو فاشسٹ ریاست بنا دیا ہے: فیاض الحسن چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کے سیکولر بھارت کو فاشسٹ ریاست بنا دیا ہے۔ اور PTI نے بھی پاکستان کو فاشسٹ اور قادیانی ریاست بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی Aur sarkar ny khud jo badtamezi k record kaaim kiye hen..unka kya ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی بھارت کے انسداد دہشت گردی قوانین پر شدید تنقیداقوام متحدہ نے بھارت کے انسدداد دہشت گردی قوانین پر شدید تنقید کی ہے، یو این انسانی حقوق کے اعلیٰ عہدے داروں نے بھارتی قوانین پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UN Sach Ka Hamesha bolwala hota hy ARY Thanks New News ARY Very Good Chanal I like ARY all Chanals!!! بھارت ایک دہشت گرد ریاست ہے بھارت میں انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں بھارت کے ہندو انسان نہیں جانور ہیں کشمیر میں بھارتی فوج دہشت گردی کر رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی بھارت کے انسداد دہشتگردی قوانین پر شدید تنقید،نظرثانی کا مطالبہ کردیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ نے بھارت کے انسدداد دہشت گردی قوانین پر شدید تنقید کی ہے، یو این انسانی حقوق کے اعلیٰ عہدے داروں نے بھارتی قوانین پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاساسلام آباد : پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء نے وزیر اعظم کو بتایا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ متعدد وجوہات کی بنا پر دہائیوں سے تعطل کا شکار رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »