پاکستان کی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کے حملوں کی مذمت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی فوج کی جانب سے حملے کو روکنا اور دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرونز کی تباہی قابل تعریف ہے۔

پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں سے سعودی مملکت کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کے علاوہ بے گناہ لوگوں کی جان کو بھی خطرہ ہے۔

پاکستان نے ایسے حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان سلامتی اور علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات کے خلاف برادر مملکت سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان مصالحہ جات کی تیاری کے لیے شراکت داری تشکیل پاگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو سے متعلق قانون سازی پاکستان نے بھارتی حکومت کے بیان کی تردید کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق قومی اسمبلی سے منظور شدہ قانون سازی سے متعلق بھارتی حکومت کے بیان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈز کی منطوری دیدیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی بینک نے پپاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کیے گئے یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان سب کے سامنے ۔عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے:بلاول(24نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی Surat No 29 : Ayat No 64 اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ آخرت کے گھر کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش! یہ جانتے ہوتے ۔ Here's the Victim
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کی بحالی، 3 ہزار سے زائد ملازمتوں‌ کے مواقعدبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کی بحالی، 3 ہزار سے زائد ملازمتوں‌ کے مواقع ARYNewsUrdu Koi link wgera apply krny ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاجل اگروال کی شادی اور ہنی مون کی تصاویر پر مداحوں کے دل کھول کر کمنٹسبالی ووڈ اداکارہ کاجل اگروال کی شادی اور ہنی مون کی خاص تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔ ان پر لوگ کھل کر اپنا ردعمل دے رہے ہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »