نیا پاکستان سب کے سامنے ۔عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے:بلاول

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کام زیادہ ہے اور وسائل کم،کبھی کوئی وفاقی کٹھ پتلی بات کرتا ہے توکبھی لندن سے ریمورٹ کنٹرول والے باتیں کرتے ہیں۔

شہید بے نظیر بھٹو کی 68 سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نےکہا کہ ایسا پاکستان بنائیں جس میں عام آدمی تک روٹی، کپڑا، مکان پہنچے، جو نیا پاکستان بن رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، نئے پاکستان میں عوام سے روٹی، کپڑا اور مکان چھینا جا رہا ہے۔ 60 سال بعد پانی کی سب سے بڑی کمی کا سامنا کرنا پڑا، ارسا کیخلاف آواز پیپلزپارٹی نے اٹھائی،پیپلزپارٹی کے احتجاج کی وجہ سے ارسا کو پیچھے ہٹنا پڑا، ذوالفقار بھٹو نے سارے صوبوں کو...

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ نہ دے کر ظلم کیا جا رہا ہے، ایک صوبے کو نشانہ بنا کر اس کی ہر اسکیم کو ہٹایا گیا، سندھ کو اس کے وسائل نہیں دیئے جا رہے، کراچی کیلئے پیکج کی بات ہوئی مگر ملا کچھ نہیں، ہمیں وسائل اور ہمارا حق دیا جاتا تو بہتر کام کرسکتے تھے، دیگر صوبوں کے مقابلے سندھ میں غربت کم ہوئی ہے، باقی صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ معاشی ترقی ہوئی، مگر ہم واویلا نہیں کرتے۔

مشکل معاشی حالات میں لوگوں کو بےروزگار کیا جا رہا ہے، پاکستان سٹیل کے 10 ہزار خاندانوں کو بے روزگاری کا سامناکرنا پڑے گا، ہم نے اپنے دور میں کسی کی نوکری نہیں چھینی۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ امن کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کیخلاف کھڑے ہیں،گجر نالے میں رہنے والے لوگ خوشی سے نہیں رہ رہے حالات کی مجبوری کی وجہ سے رہ رہے ہیں۔پر امن احتجاج سب کا حق ہے۔ ملیر کے عوام کا پیسہ جہاں پھنسا ہے وہ فوراً دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Here's the Victim

Surat No 29 : Ayat No 64 اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ آخرت کے گھر کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش! یہ جانتے ہوتے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے سیاسی جماعت کے کارکن سڑک پر آگئےلاہور (ویب ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے یوتھ ونگ نے لاہور میں لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور پریس کلب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافیوں‌ کے تحفظ کے بل پر گورنر سندھ کو اعتراض، توثیق کرنے سے انکارصحافیوں‌ کے تحفظ کے بل پر گورنر سندھ کو اعتراض، توثیق کرنے سے انکار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اعتراض بھی کس کو ہے جس کے خلاف بولنے پر صحافیوں نے منہ پر تالے لگا رکھیں ہیں۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حریم شاہ کے برائیڈل شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچےگشتی یہ دُنیا نیوز کے ایڈمن کی ماں ہے۔ لعنتیوں یہ اداکارہ کب سے بن گئی طوائف ھے یہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویانا کے میئر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے میئر مائیکل لڈوگ سے پاکستان کے آسٹریا میں تعینات سفیر آفتاب احمد کھوکھر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر اسرائیل کا شدید تحفظات کا اظہارتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر عالمی برادری کو گہری تشویش ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے Great
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردومفتی عزیر الرحمان کے شریک ملزم عبداللہ نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی adalat ko case k status se bail deni chahiye Lanat hae tum per
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »