ویانا کے میئر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا کے میئر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے باہمی اہمیت کے تمام امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں پاکستانی سفیر نے کورونا وائرس سے موثر انداز میں نمٹنے پر ویانا حکومت کی تعریف کی اورامید ظاہر کی کہ جلد ہی شہر میں معمول کی زندگی دوبارہ شروع ہوجائے گی۔دوطرفہ تعلقات سے متعلق سوال کے جواب میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کا قریبی تعاون ہے۔ تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید تقویت دینے کی بہت بڑی صلاحیت موجود ہے خصوصاً انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں۔ انہوں نے آب و ہوا کی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ سفیر پاکستان کھوکھر نے اس ضمن میں حکومت...

ڈاکٹر مائیکل لڈوگ نے کہا کہ ویانا میں تعلیم کے بہت بڑے مواقع موجود ہیں کیونکہ بہت ساری سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرتی ہیں۔سفیر کھوکھر نے بتایا کہ متعدد پاکستانی طلبا پہلے ہی ویانا کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں اور انہوں نے آسٹریا میں زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلبا کو راغب کرنے کے لئے بہت سارے پروگرام تشکیل دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے ضلع ہری پور میں ستمبر 2020 میں پاکستان آسٹریا فچاچوچول انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈسائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے افتتاح کے بعد دونوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مستقبل کے معماروں کو بہتر تعلیم کی فراہمی وزیراعظم کی قوم سے کمٹمنٹ ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند - ایکسپریس اردوجہاں ویکسینیشن کی کمی ہے وہاں جلد ویکسین فراہم کردی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پرلاٹھی چارج کی مذمت اہم مطالبہ بھی کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روزبلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان پرلاٹھی چارج کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی: گورنر پنجابIndeed. کچھ بھی ھو جائے اس ملک میں طاقت والے جو دھاندلی کرتے ھیں اس کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی وزیراعلیٰ بلوچستان اور پولیس کے خلاف مقدمے کی درخواستOpposition files petition against Balochistan CM and police
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »