الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی: گورنر پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا انتخابی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا جمہوریت کی نفی ہے، الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی۔ گورنر پنجاب چودھری

سرور سے صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات قومی امنگوں کی تر جمانی اور جمہوریت کی جیت ہیں، انتخابات کو دھاندلی سے پاک کرنے کا واحد آپشن الیکٹرانک ووٹنگ ہے۔

چودھری سرور نے کہا کہ ہم جمہوریت، آئین اور پارلیمان کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، ہم اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حامی اور اپوزیشن مخالف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ بھی ھو جائے اس ملک میں طاقت والے جو دھاندلی کرتے ھیں اس کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا

Indeed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستوں میں اہم پیش رفت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی عدالت طلبی کے خلاف درخواست کی سماعتمیشا شفیع نے علی ظفر کے مقدمے میں مجسٹریٹ کی عدالت میں طلبی کو چیلنج کررکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مستقبل کے معماروں کو بہتر تعلیم کی فراہمی وزیراعظم کی قوم سے کمٹمنٹ ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:محکمہ موسمیات کی آج آندھی کیساتھ بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،شاہد خاقان | Abb Takk Newsآللہ کرے یہ سچ ہوں آمین
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »