ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈز کی منطوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی بینک نے پپاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کیے گئے یہ

واشنگٹن عالمی بینک نے پپاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کیے گئے یہ فنڈز پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہیں۔ یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی۔ منصوبے سے پنجاب کے دو ہزار دیہاتوں میں پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم ہوں گی جب کہ پانی کی فراہمی، صفائی کے انفراسٹرکچر اور خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت سٹیٹ بینک کی گورنر بن گئی مگر بینک کے کاموں کے لیے اسے مرد گواہ کی ضرورت کیوں؟ - BBC News اردو’اوپر سے یہی احکامات ہیں‘: پاکستان میں کئی خواتین اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ مرد رشتے دار کی تفصیلات کے بغیر اُن کے لیے بینکنگ خدمات حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے تاہم سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی تفریق پالیسی میں موجود نہیں۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ بی بی سی کی ٹویٹ کے صرف پہلے پانچ حروف سچ ہیں۔ بی بی سی کو 'اوپر سے یہی احکامات ہیں' کہ کچھ بھی کر کے پاکستان میں انتشار پھیلاؤ چاہے جھوٹ ہی بولنا/چھاپنا پڑے ہم نے ایسا کبھی کچھ فیس نہیں کیا .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردویہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، ورلڈ بینک رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ) قرض کا لفظ کیون نہیں لکھا ہے؟؟؟ ایکسپریس نیوز والے بہی لفافے لیتے ہیں ھیں ھاھاھاھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'مستقبل کے معماروں کو بہتر تعلیم کی فراہمی وزیراعظم کی قوم سے کمٹمنٹ ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند - ایکسپریس اردوجہاں ویکسینیشن کی کمی ہے وہاں جلد ویکسین فراہم کردی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پرلاٹھی چارج کی مذمت اہم مطالبہ بھی کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روزبلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان پرلاٹھی چارج کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »