پاکستان کا قومی ترانہ ری ریکارڈ وزیر اعظم شہباز شریف کل لانچ کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا قومی ترانہ ری ریکارڈ ،وزیر اعظم شہباز شریف کل لانچ کریں گے IndependenceDay

پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 1954میں پہلی بار لیاقت علی خان نے قومی ترانہ لانچ کیا تھا،احمد چھاگلہ صاحب نے قومی ترانے کی دھن تیار کی تھی ،68سال بعد قومی ترانے کو دوبارہ سے ری ریکارڈ کیا گیا ہے،155گلوکاروں نے اسے گایا ہے ،48موسیقاروں نے اس میں حصہ لیا ہے ،جبکہ 6بینڈ

ماسٹرز نے اس کی دھن بجھائی ہے ۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ قومی ترانے میں پاکستان کی ثقافت کی بہترین عکس بندی کی گئی ہے،قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کیلئے 8جون 2021کو سابق حکومت نے سٹیرنگ کمیٹی بنائی تھی،جسے جاوید جبار نے ہیڈ کیا ، ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں جمہوری دور کے اثرات نمایاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھم ترانے پیچھے خود خزانے پیچھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Aug 12, 2022, لاہور, Page 1,پاکستان ہم سب کا ، غیر مسلم شہری قومی دھارے کا حصہ ، ملکر جدو جہد جاری رکھیں گے : شہباز شریف PMLN PM CMShehbaz Minorities GovtofPakistan Pakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگاوزیراعظم شہبازشریفتجارتی معاہدہ خوش آئند ہے ،دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف Read News CMShehbaz FinMinistryPak PakinTurkey MFATurkiye naveedqamarmna mehmedmus PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیرز شیئر کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ No need.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر پاکستان نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا12:15 PM, 13 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

68 سال بعد قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ، جشنِ آزادی کے دن ریلیز کیا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews کونسی آزادی ؟؟ ساحل علی بگا اچھا بھلا ترانہ گایا ھوا ھے، کچھ گند نہ کر دینا بھیی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں: فواد چوہدریشہباز شریف الیکشن کا اعلان کریں تو فریم ورک پر بات کر سکتے ہیں: رہنما پاکستان تحریک انصاف Lant PTI pr or Tara pr kota یہ پی ٹی آئی کا اینڈ ہے ڈبو ایسی بڑھکیں مارنا چھوڑ اپنی خیر منا... اب تیری باری جلد آنے والی ہے 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »