ملاقات کیلئے کئی گھنٹے ہوٹل میں انتظار کے بیان کے بعد اداکارہ اروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ کے درمیان تکرار کھری کھری سنادیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات کیلئے کئی گھنٹے ہوٹل میں انتظار کے بیان کے بعد اداکارہ اروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ کے درمیان تکرار، کھری کھری سنادیں

درمیان یہ جنگ اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں اُروشی نے بظاہر رشبھ پنٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک شخص جس کا نام 'RP' ہے نے مجھ سے ملنے کیلئے ہوٹل میں کئی گھنٹے انتظار کیا۔

جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اداکارہ نے کہا کہ میں ایک بار نئی دہلی میں شوٹنگ کررہی تھی تو مجھے تیار ہونے میں وقت لگا ، مسٹر 'RP' مجھ سے ہوٹل کی لابی میں ملنے آئے لیکن تقریباً 10 گھنٹے گزر جانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جاکر سو گئی، میں نے کوئی فون کالز نہیں اٹھائی ، جب میں اٹھی تو 16 کالز آئی ہوئی تھیں، مجھے کافی برا لگا کہ کسی کو مجھ سے ملنے کے لیے اتنا انتظار کرنا پڑا۔ اُروشی نے بتایا کہ پھر میں نے اس شخص سے کہا کہ جب تم ممبئی آؤ گے تب ملاقات کریں گے تاہم پھر ہم...

رشبھ پنٹ نے اپنی سٹوری میں بظاہر اُروشی روٹیلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 'لوگ کیسے خبروں میں رہنے اور سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انٹرویوز میں جھوٹ بولتے ہیں، میرا پیچھا چھوڑ دو بہن'۔رشبھ پنٹ کی یہ انسٹاگرام سٹوری وائرل ہوگئی جس کے بعد اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر کو جواب دیا۔ اُروشی روٹیلا نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بظاہر رشبھ پنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ' چھوٹے بھائی آپ کو کرکٹ کھیلنا چاہیے،میں کوئی مُنی نہیں ہوں جو ڈارلنگ تیرے لیے بدنام ہوجاؤں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط12:19 PM, 12 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تجارت میں بڑی پیشرفت ، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی اداکارہ این ہیش کار حادثے کے ایک ہفتے بعد چل بسیں53 سالہ امریکی اداکارہ کار حادثے میں تشویشناک حد تک زخمی ہونے کے بعد کوما میں چلی گئی تھی جس کے بعد انہیں لائف سپورٹ مشینوں پر رکھا گیا تھا۔ عمران کی بےغیرتی خیبر سے پنجاب شفٹ اب ادھر گند شروع یہوڈی اعلیٰ کار غدار پالتو کتا صحافت کے دلال مڈیا جیو نیوز پولیس کا عطا تارڑ کے گھر چھاپہ تحریک انصاف کے اظہر ماشوانی کا واقعہ پر رد عمل: 'پولیس کا 25 مئی کے قاتل عطا تارڑ کے گھر چھاپہ عطا تارڑ پہلے ہی مفرور ہو کر اسلام آباد بیٹھا ہوا ہے نہ عطا تارڑ کی دیوار پھلانگی گئی، نہ چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخطپاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang میں اِدھر اُدھر دیکھتا ہوں کہ پاک فوج کس طرف گئی ہو گی؟ پِھر میں دعا مانگتا ہوں کہ یا اللہ مجھے راستہ دکھا، تو میرے سامنے اللہ کا نُورآ جاتا ہے اور میں اِس نُور کے پیچھے تیز رفتاری سے جاتا ہوں. MuhammadQasimDreams اسلام آباد کچہری شہباز گل نے پولیس کو اعترافی بیان دینے کی تردید کی پولیس کے پاس کوئی ریکارڈنگ؟ جب کہ دلال نے شہ سرخی لگائی میڈیائی رنڈی ڈوب کہ مرجاؤ PakistanUnderFascism امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور عوام_کی_جیت ReleaseShahbazGill ARYSabirShakir
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: عمران خان کے NA246 ، NA31 کیلئے کاغذات نامزدگی جمعقومی اسمبلی کے کراچی کے حلقہ این اے 246 اور پشاور کے این اے 31 کے ضمنی الیکشن کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتادیاآسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نک اور پریانکا کی جوڑی اچھا میچ نہیں: سیما تپاریاپریانکا نک کے آگے بڑی اور نک پریانکا کے آگے چھوٹے لگتے ہیں: شو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »