امریکی اداکارہ این ہیش کار حادثے کے ایک ہفتے بعد چل بسیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

53 سالہ امریکی اداکارہ کار حادثے میں تشویشناک حد تک زخمی ہونے کے بعد کوما میں چلی گئی تھی جس کے بعد انہیں لائف سپورٹ مشینوں پر رکھا گیا تھا۔

برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی ایک خبر کے مطابق امریکی اداکارہ این ہیش لائف سپورٹ مشینیں ہٹانے کے بعد چل بسی ہیں۔

این ہیش کے خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا تھا جس کے بعد گاڑی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، حادثے میں انہیں دماغ میں شدید چوٹیں آئی تھیں اور ان کا جسم آگ سے جھلس گیا تھا۔اداکارہ نے ڈونی براسکو، سیڈار ریپڈز، آئی نو واٹ یو ڈڈ لاسٹ سمر، وولکینو اور سکس ڈیز سیون نائٹس سمیت سیکڑوں فلموں میں ادکاری کی تھی۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے امریکی اداکارہ این ہیش کی گاڑی دو منزلہ گھر کی ایک عمارت سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد گاڑی نے آگ پکڑ لی اور اداکارہ شدید زخمی ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کا عطا تارڑ کے گھر چھاپہ تحریک انصاف کے اظہر ماشوانی کا واقعہ پر رد عمل: 'پولیس کا 25 مئی کے قاتل عطا تارڑ کے گھر چھاپہ عطا تارڑ پہلے ہی مفرور ہو کر اسلام آباد بیٹھا ہوا ہے نہ عطا تارڑ کی دیوار پھلانگی گئی، نہ چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا،

یہوڈی اعلیٰ کار غدار پالتو کتا صحافت کے دلال مڈیا جیو نیوز

عمران کی بےغیرتی خیبر سے پنجاب شفٹ اب ادھر گند شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دیاین ہیش کو اپنے چاہنے والوں کی نیک خواہشات اور دعائوں کی ضرورت ہے: اہل خانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک عراقی اداکارہ جریدے اکانومسٹ کے خلاف مقدمہ کیوں دائر کر رہی ہیں؟ - BBC News اردوانس طالب: اکانومسٹ کو عراقی اداکارہ کی ’فربہ‘ تصویر لگانے پر قانونی کارروائی کا کیوں سامنا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 11, 2022, لاہور, Page 5,آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے Former ICC Umpire RudyCoetzen Dies Road Accident ICCMediaComms NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی سرمایہ کار پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمنداسلام آباد : جاپان کے بی ایس پی انوسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کار میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ What for,all the money will to pockets of corrupt.This is investment for corruption.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گےغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

13 اگست کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسے حاصل کی جاتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوایک مخصوص ٹولہ ہے جو ملک کے اوپر حاوی ہوگیا ہے اور جب وہ چوری کرتا ہے تو این آر او مانگتا ہے، عمران خان 😂🤣😂 لعنت تجھ پہ اور تیری حقیقی أزادی پہ۔ مکار لعنتی لوڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »