پاکستان نے ایران کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائنل میں پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔

لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایران کے خلاف پہلے دو سیٹس میں شاندار کھیل پیش کرکے 16-25 اور 17-25 سے کامیابی حاصل کی۔

تیسرے سیٹ میں ایک موقع پر پاکستان لیڈ کر رہا تھا لیکن ایران نے کم بیک کرتے ہوئے 23 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔چوتھے سیٹ میں زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا پاکستان نے یہ سیٹ 25- 20 سے جیت کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو شکست دی۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیاپاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، 20-25 اور 17-25 رہا، ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیاکولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا میں ہونےوالی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کی ماہ گل نے بھارتی حریف کراٹے کاز کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیاساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیاساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑیوں نے 3 گولڈ میڈل جیت لیےکولمبو: ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے تین گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل اپنے نام کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »