ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:

ارشاد علی نے گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انڈر 21 کیٹیگری میں جیتا۔ فوٹو فائل

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 4 ہو گئی۔پاکستان کے ارشاد علی نے ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ بعد ازاں ارشاد علی نے سینئر کیٹیگری کے انفرادی کاتا میں بھی گولڈ میڈل جیتا۔ پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل بھارت کو ٹیم کاتا ایونٹ میں شکست دیکر حاصل کیا جبکہ پاکستان کی جانب سے چوتھا گولڈ میڈل ماہ گل نے مائنس 61 کلو گرام کی کیٹیگری میں جیتا، ماہ گل نے بھارتی حریف کراٹے کاز کو ہرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیاساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےارشاد علی نے انڈر 21 اور سینئر کیٹیگری کے کاتا ایونٹس میں گولڈ میڈلز جیتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لیبھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔ Well done boys
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کر دیاکروشیا نے کینیڈاکے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایک کے مقابلے 4 گول سے کامیابی حاصل کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ 2022 ؛ کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کر دیافیفا ورلڈکپ 2022 ؛ کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کر دیا تفصیل:🇭🇷 Croatia FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 🇭🇷 CROCAN 🇨🇦 POTM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »