ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑیوں نے 3 گولڈ میڈل جیت لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑیوں نے 3 گولڈ میڈل جیت لیے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

کولمبو میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ نے مختلف کیٹیگری میں 3 گولڈ، اور قومی ویمن ایتھلیٹ آرزو نےجونیئر کیٹیگری میں ایک سلور میڈل جیت لیا۔

پاکستانی کھلاڑیوں میں ارشادعلی، سیف اللہ نےگولڈ میڈل حاصل کیے، قومی ٹیم نےکاتا کی کیٹیگری میں بھارت کوشکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل حاصل کیا، قومی ایتھلیٹس نےبھارت اورسری لنکا کو شکست دی۔ واضح رہے کہ ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان، نیپال، مالدیپ، سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیاساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیاساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر چوتھا گولڈ میڈل جیت لیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےارشاد علی نے انڈر 21 اور سینئر کیٹیگری کے کاتا ایونٹس میں گولڈ میڈلز جیتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کا پانچواں گولڈ میڈلساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کا پانچواں گولڈ میڈل، 3 بھارتی کھلاڑیوں کو ہرا کر جیتے مزید پڑھیں: کھیلوں میں نہیں معیشت میں ہراو ۔ کشمیر آزاد کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لیبھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔ Well done boys
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »