پاکستانی ٹیم نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی فیملی کے ساتھ وقت گزارا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیم نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی فیملی کے ساتھ وقت گزارا تفصیلات جانئے : DailyJang

ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قیادت کی میں قومی ٹیم نے مسجد فائرنگ سانحے کے شہدا کے متاثرین سے ہیگلے اوول میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران قومی کرکٹرز شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ گھل مل گئے، ان کے جذبات اور تاثرات سننے۔

اس موقع پر بیٹنگ کوچ یونس خان نے قومی ٹیم کی جانب سے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور شہدا کے مقام پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم آپ کا دکھ سمجھ سکتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ نے شہدا کو جنت میں بلند مقام عطا کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔قومی کرکٹرز نے لواحقین کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں، اس پر شہدا کے اہل خانہ نے ان کے محبت کو سراہا اور کہا کہ پاکستانی جہاں کہیں بھی ہوں ان کے دل ایک ساتھ دکھڑکتے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ کے مقتولین کے لواحقین کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا - ایکسپریس اردومظاہرین کا سانحہ مچھ میں جاں بحق افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ 😢😢😢😢insaaf do khoon ka hisab do
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ظفرعباس کے بعد ’’تانڈو‘‘ کی پوری ٹیم نے ہندوانتہاپسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے - ایکسپریس اردو’’تانڈو‘‘ کی ٹیم نے ہندوانتہاپسندوں کے مطالبے پرمتعدد سین ڈیلیٹ کرنے پررضامندی ظاہر کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر نے امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا05:41 PM, 6 Feb, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا امریکا ہمارے پاس اب نہ آئے کہ جبر کر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔ Pakistan SenateElections SenateElections2021 PPPCandidates ECP NominationPapers Approval MediaCellPPP BBhuttoZardari SaleemMandvi GovtofPakistan AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »