پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا:آرمی چیف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سستی کےمتحمل نہیں ہوسکتے،آپریشنل تیاریاں جاری رکھی جائیں:آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز منگلا کا دورہ کیا۔ سپہ سالار کو آپریشنل تیاریوں، انتظامی امور اور کور کے زیر اہتمام جاری وار گیمز پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنل تیاریاں جاری رکھنے کی ہدایات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیرژن افسروں سے خطاب میں علاقائی اور سیکیورٹی صورتحال پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بدلتے حالات میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی چاہیں، ہم کسی سستی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکیورٹی انتظامات ضروری ہیں۔ پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ کورونا روک تھام کیلئے پاک فوج نے سول انتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاون کیا۔ عوام کے تحفظ کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

قبل ازیں منگلا پہنچے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری کر دیےوزارتِ خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان نے پانچ سالہ یورو بانڈز کے ذریعے 30 کروڑ، 10 سالہ بانڈز کے ذریعے 40 کروڑ اور 30 سالہ بانڈز کے ذریعے 30 کروڑ ڈالرز وصول کیے ہیں۔shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاریکارڈف (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے دیے گئے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اب تک چھ اوورز میں ایک وکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان فورسز اور طالبان میں جاری لڑائی میں شدت آگئیافغان فورسز اور طالبان میں جاری لڑائی میں شدت آگئی Afghanistan AfghanArmy Taliban USArmy mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE suhailshaheen1 ForeignOfficePk USArmy NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی اضافہ، 1600 سے زائد کیسز رپورٹ، 24 جاں بحقاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید24 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار683 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی اموات 22ہزار493ہوگئیں۔ ریشو 6۔0 سے بڑھ 33۔3 ہوگئی اور یہ معمولی اضافہ ہے؟؟ Noexamswithoutstudy CancelAllBoardExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم سستی کےمتحمل نہیں ہوسکتے،آپریشنل تیاریاں جاری رکھی جائیں:آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں بدلتے حالات میں آپریشنل تیاریاں جاری رکھنی چاہیں، ہم کسی سستی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ 👏👏👏 اللہ اکبر 😊 آپ پہ یقین ھے لیکن زندگی پہ بلکل بھی نہیں ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمیں بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی چاہیے,ہمیں کسی بھی صورت میں سہل پسندنہیں ہوناہوگا : آرمی چیفمنگلا  : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا روک تھام کیلئے تمام رینکس نے سول انتظامیہ کیساتھ بھرپورتعاون کیا ۔ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »