ہم سستی کےمتحمل نہیں ہوسکتے،آپریشنل تیاریاں جاری رکھی جائیں:آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سستی کےمتحمل نہیں ہوسکتے،آپریشنل تیاریاں جاری رکھی جائیں:آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز منگلا کا دورہ کیا۔ سپہ سالار کو آپریشنل تیاریوں، انتظامی امور اور کور کے زیر اہتمام جاری وار گیمز پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنل تیاریاں جاری رکھنے کی ہدایات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیرژن افسروں سے خطاب میں علاقائی اور سیکیورٹی صورتحال پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بدلتے حالات میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی چاہیں، ہم کسی سستی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکیورٹی انتظامات ضروری ہیں۔ پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ کورونا روک تھام کیلئے پاک فوج نے سول انتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاون کیا۔ عوام کے تحفظ کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

قبل ازیں منگلا پہنچے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Govt changes with their own political agenda while army do same for all which makes mandate performance slow or stop. So compatibility needed instead going by 'right for right and left for left' (PMLN agenda). Right now PTI (right for left and left for right) looking their power.

2023 is fast approaching

سر ساتھ “سویلینز کے خلاف” بول دیا کریں ، ہمیں شک گزرتا ہے

عوام تیار ہوجاۓ جنرل قمر جاوید باجوہ تیسری بار Extension لینے کی تیاری کر رہا ہے پہلے بھارت سے خطرہ تھا اب کی بار افغانستان کے طالبان سے خطرہ ہے اب پتلونیں اتارنے کا وقت آگیا ہے اور جنرل دنیا کا دورہ کر رہا ہے گاف اس کی اور دوسرے جرنلوں کی پھٹ رہی ہےخوب عیاشی کی اب گاف پھٹ ری ہے

آپ پہ یقین ھے لیکن زندگی پہ بلکل بھی نہیں ھے

اللہ اکبر 😊

👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا۔۔عدالت نے رہائی کا حکم جاری کردیالاہورہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ Lanat is juge py haram moot mary ga tu Gadar hy Pakistan k dushman ho آپ 24 نیوز ہر 25 ویں بات سچ کرتے ہیں خواجہ صاحب کو صرف چھوڑ دیا ؟ یا کہ بری بھی کردیا ؟؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاریکارڈف (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے دیے گئے 142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اب تک چھ اوورز میں ایک وکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی، اربوں کا فائدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ پٹواریوں سے متعلق بڑاتحریری فیصلہ جاریپٹواری کے ساتھ پرائیویٹ بندے بٹھانے میں اگر اسسٹنٹ کمشنر ،ڈی سی سمیت کوئی بھی افسر ملوث ہے تو ڈی جی اینٹی کرپشن کاروائی کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کون سا پیپر کب ہوگا؟ تفصیلات جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاریلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ی سپیشل الاؤنس نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »