پاکستان اچھا دوست، تعلقات بہت ہی شاندار ہیں: ٹرمپ کا بھارت میں خطاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔ اسلام آباد اچھا دوست ہے۔

بھارتی دورے کے موقع پر ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر احمد آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں، جس کا سرا ان کوششوں کو جاتا ہے، اسلام آباد کے ساتھ بڑی پیش رفت کے آثار دیکھنا شروع ہوگئے ہیں اور کشیدگی میں کمی، وسیع استحکام اور جنوبی ایشیا کی تمام اقوام کے لیے بہتر مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب سے قبل بھارتی شائقین اونچی اونچی آوازیں لگا رہے تھے تاہم امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کی تعریف کرنے کے بعد...

اپنی تقریر کے آغاز میں ان کا کہنا تھا کہ 8 ہزار میل سفر کرکے یہ پیغام دینے آئے ہیں کہ بھارت کیساتھ لگاؤ ہے، بھارت کو ڈرون سے لیکر ہیلی کاپٹر اور میزائل سسٹم تک دفاعی ساز و سامان فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان خلائی تعاون کو بڑھانے کے منتظر ہیں، دونوں فریقین کے درمیان ناقابل یقین تجارتی معاہدہ حتمی مراحل میں ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی ہندوقوم پرست حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے لاگو کیے گئے متنازع شہریت قانون پر بھارت بھر میں احتجاج جاری ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اس قانون کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے لوجی گُر کھاؤ تے گم ہوجاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردوکرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے مسلسل پاکستان آتا رہا ہوں اور کرکٹ کے لیے پاکستان کو ہمیشہ سپورٹ کیا، سابق کرکٹر نیوزی لینڈ Will consider you next time.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ 'بہت اچھے تعلقات' ہیں، امریکی صدر کا بھارت میں خطاب - World - Dawn Newsٹرمپ 13568 کلومیٹر سفر طے کر کے انڈیا والوں کو یہ بتانے آیا تھاکہ ہمارے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات اور ہم بہت اچھے دوست ہیں. اس پر مودی کو کتے کی کھانی پڑی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کا باپ بزدل نکلانئی دہلی: بھارت میں احتجاجی جلسے کے دوران ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی بہادر لڑکی کی اس کے باپ نے بھی مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو روز قبل بنگلورو میں احتجاجی جلسے کے دوران امولیا لیونا نامی لڑکی نے پاکستان زندہ ب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکےپلوامہ حملے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان دعوؤں اور جوابی دعوؤں میں مشغول ہیں تاہم ایسے بہت سے بنیادی اہم سوالات ہیں جن کے جوابات فریقین نہیں دے رہے۔ سلے س کو لکھا کس نے ہیں —-جس نے جاہلوں کی طرح حقائق گڈ مڈ کر دئیے پاکستان نے تو سارے جواب دئیے اور خوب دئیے ۔ بی جی سی گدھے گھوڑے سب کو ایک ہی لاٹھی سے کیوں ہانکتا ہے۔ Do you want more proof? MF
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »