سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے مسلسل پاکستان آتا رہا ہوں اور کرکٹ کے لیے پاکستان کو ہمیشہ سپورٹ کیا، سابق کرکٹر نیوزی لینڈ

کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے مسلسل پاکستان آتا رہا ہوں اور کرکٹ کے لیے پاکستان کو ہمیشہ سپورٹ کیا، سابق فاسٹ بالر نیوزی لینڈ آس لگالی اور کہا ہے کہ میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ڈینیل کیلے موریسن نے کہا کہ میں کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے حالیہ عرصے میں مسلسل پاکستان آتا رہا ہوں، میں نے کرکٹ کے لیے پاکستان کو ہمیشہ سپورٹ کیا۔انہوں ںے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز اور اعزازی طور پر شہریت دینے کا حکومت کا فیصلہ بہت اچھی بات ہے لیکن میری خدمات کو بھی مد نظر رکھا...

واضح رہے کہ 54 سالہ ڈینی موریسن نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 164 ٹیسٹ کھیلے اور اب وہ کرکٹ کمنٹری کے حوالے سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Will consider you next time.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دے دی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت 23 مارچ کے موقع پر خصوصی تقریب میں دی جائے گی SamaaTV darensammy88
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہڈیرن سیمی کو پاکستان سے محبت کا صلہ دینے کا فیصلہ۔۔۔ حکومت کا بڑا اعلان۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینےکا فیصلہڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینےکا فیصلہ Pakistan PresidentArifAlvi DarrenSammy Applied HonoraryCitizenOfPakistan ArifAlvi darensammy88 PeshawarZalmi TheRealPCBMedia windiescricket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلانڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان Read News darensammy88 pid_gov TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »