پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار، رائے اور احتجاج کی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی اور اشتعال انگیز کارروائیاں کرنے کی اجازت کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ممتاز زہرا کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قانون ریاستوں کے لئے مذہب، عقیدے کی بنیاد پر نفرت، امتیازی سلوک اور تشدد پر اکسانے کو ممنوع قرار دیتا ہے، اس قسم کے اقدامات قانونی اور اخلاقی طور پر قابل مذمت ہیں، عالمی برادری ان اسلامو فوبک کارروائیوں کی غیر واضح طور پر مذمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ممالک مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو الگ تھلگ کرنے کا آغاز کریں، پاکستان تمام ممالک سے مذاہب، عقائد اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے مطالبے کا اعادہ کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ توقع ہے کہ سویڈش حکام نفرت اور اشتعال انگیزی کی ایسی کارروائیوں کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے، تازہ ترین واقعے پر پاکستان کے تحفظات سے سویڈش حکام کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے باہر تارکِ وطن عراقی شخص نے ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمتاسلاموفوبیا واقعات نے 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی، عالمی برادری اسلامو فوبیا کارروائیوں کی مذمت کرے: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے ایک اور واقعہ کی مذمتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرآن کی بےحرمتی پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیاگزشتہ روز سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دیسویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازتسویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت مزید تفصیلات ⬇️ IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »