پاکستان کی سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید مذمت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلاموفوبیا واقعات نے 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی، عالمی برادری اسلامو فوبیا کارروائیوں کی مذمت کرے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلاموفوبیا واقعات نے 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، عالمی برادری اسلامو فوبیا کارروائیوں کی مذمت کرے: ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو فائلگزشتہ ماہ 29 جون کو عید الاضحیٰ کے روز سویڈن میں مسجد کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان مومیکا نے آج ایک بار پھر پولیس کی سخت سکیورٹی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔

سویڈن حکومت کی جانب سے ملعون سلوان مومیکا کو قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دینے پر عراق میں شدید عوامی ردعمل سامنے آیا اور مشتعل افراد نے عراق میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اور سفارت خانے کی عمارت کو آگ لگا دی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار رائےکی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی کارروائیاں ناجائز ہیں، عالمی قانون مذہب، عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور تشدد کو ممنوع قرار دیتا...

ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا واقعات نے 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، عالمی برادری اسلامو فوبیا کارروائیوں کی مذمت کرے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ تمام ممالک مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو الگ تھلگ کرنے کا آغاز کریں، توقع ہے سویڈش حکام اشتعال انگیزی کی کارروائیوں کو روکنے کے اقدامات کریں گے۔توشہ خانہ کیس: تحائف سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان جھوٹ تھا، گواہوں کے بیانات ریکارڈ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمتپاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دیسویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازتسویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت مزید تفصیلات ⬇️ IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل عرب خطے خلیجی ممالک سرفہرستہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین جائزے میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں بلند ترین مقام پر ہے، عرب دنیا میں خلیج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں: چودھری شجاعت حسینلاہور:  قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کے درمیان مشاورتی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں چودھری شجاعت حسین، چودھری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا، 8 افراد زخمیباڑہ بازار میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ بھی کی گئی ہے: پولیس مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »